English l اردو :انتخاب کریں
WorldCall Telecom Limited
سرمایہ کاروں کی معلومات
ہمارے متعلق    

ورلڈ کال ٹیلی کام لمٹیڈ پاکستان میں سب سے زیادہ قابلِ اعتماد اور منفرد ٹیلی کام اور ملٹی میڈیا سروس فراہم کُندہ ہے۔ ورلڈ کال نے اپنے کاروبار کا آغاز جون ۱۹۹۶ میں پے فون سروس سے کیا۔ ٹیکنالوجی اور صنعت میں بنیادی تبدیلی کے دوران ، جدت اور لگن کی راہنمائی میں مقامی مارکیٹ کی ضروریات کے پیش نظرمتنوع کاروبار میں ترقی کو سامنے رکھتے ہوئے وسیع خدمات فراہم کی ہیں۔ کیبل براڈبینڈ سے وائر لیس براڈبینڈ، کیبل ٹی وی سے وڈیو آن ڈیمانڈ ، ایل ڈی آئی خدمات اورفائبر آپٹک نیٹ ورک سے وائرلیس لوکل لوپ ٹیکنالوجی تک، ورلڈ کال نے بہت سے سنگِ میل عبورکئیے ہیں۔

ورلڈکال ٹیلی کام لمٹیڈ تین بڑی سروس زمروں یعنی ڈیٹا، تفریح اور وائس کے تحت خدمات کی ایک سرنی فراہم کرتا ہے۔ ورلڈ کال ٹیلی کام پاکستان میں جدت ، لگن اوربھروسے کا نشان بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں


SECP Investor Education Portal
  Jama Punji - SECP Investor Education Portal  
www.JamaPunji.pk
    
 

 

WorldCall Corporate Profile
  WorldCall Corporate Profile  
    Quick Link
    WorldCall Commercial Website

مینجمنٹ ٹیم بورڈ آف ڈائیریکٹرز مالیات مصنوعات اور خدمات ہوم کیر ئیر آراء ہم سے رابطہ